ہر بیٹی کا باپ بادشاہ نہیں ہوتا پر ہر بیٹی اپنے باپ کے لئے شہزادی ضرور ہوتی ھے۔

آج کل سوشل میڈیا فیس بک پر ایک ویڈیو بہت زیادہ وائرل ہوئی ہے جس میں ایک غریب باپ اپنی ننھی پری (بیٹی) کو ایک پرانے سائیکل پر سکول چھوڑنے جا رہا ہے، جبکہ ننھی پری (بیٹی) سائیکل کے کیرئیر پر اپنے باپ کو گلے سے پکڑ کر کھندے پر سررکھی ہوئی ہے۔

جبکہ ساتھ ہی ایک موٹرسائیکل والے نے باپ بیٹی پیار بھرے سفر کو اپن کیمرے میں ریکارڈ کیا اور سوشل میڈیا فیس بک پر شئیر جو دیکھتے ہی دیکھتے بہت زیادہ وائرل ہوئی،


بڑے بولتے ہے کہ دونوں ہی غریبی کی مار جھیل رہے ہیں، لیکن بیٹی کو یہ وہم ہے کہ اس کا باپ بادشاہ ہے ۔ اور باپ کا یہ سمجھنا ہے کہ اس کی بیٹی شہزادی ہے-
 
خوش نما اوہام اور عقیدہ کی یہ ملی جلی خُوب صُورت دنیا مال و دولت سے نہیں خریدی جا سکتی۔

Post a Comment

اگر آپ کو کچھ کہنا ہے تو ہمیں بتائیں

 
Top