پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) 100 انڈیکس کی مثبت پیش رفت کا آج مسلسل چوتھا دن رہا۔ انڈیکس اکتوبر کی بلند ترین سطح پر بند ہوا ہے۔

پاکستان حصص بازار کا 100 انڈیکس آج 579 پوائنٹس اضافے سے 41 ہزار 535 پر بند ہوا ہے، کاروباری دن میں انڈیکس 655 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔


حصص بازار میں آج 66 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 21 ارب روپے سے زائد رہی۔

پی ایس ایکس میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 95 ارب روپے بڑھ کر 7 ہزار 689 ارب روپے ہے۔



Post a Comment

اگر آپ کو کچھ کہنا ہے تو ہمیں بتائیں

 
Top