لاہور: وزیر اعظم عمران خان سے پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپیئن اصلاح الدین نے ملاقات کی ہے ۔
ملاقات میں پاکستان میں ہاکی کے فروغ کے حوالے سے امور پر گفتگو کی گئی۔
وزیر اعظم نے کہا کہ قومی کھیل کے فروغ کے حوالے سے حکومت ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی۔
Post a Comment
اگر آپ کو کچھ کہنا ہے تو ہمیں بتائیں