وزیراعظم عمران خان نے5 اگست کے عام انتخابات میں انکی پارٹی کی شاندار فتح پر مبارک دی
وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان میں کورونا کے خلاف اپنی حکومت کی کامیاب حکمت عملی سے آگاہ کیا۔
راجاپاکسے نےسری لنکامیں کوروناکی موجودہ صورتحال اورسیاحت کی صنعت پرمنفی اثرات سے آگاہ کیا
وزیراعظم نے کہا کہ مہندا راجا پاکسے کی زیر قیادت دونوں ملکوں کے مابین دوطرفہ تعلقات کو مزید تقویت ملے گی۔
وزیر اعظم عمران خان نےمہندا راجا پاکسے کو دورہ پاکستان کی دعوت دی۔

Post a Comment
اگر آپ کو کچھ کہنا ہے تو ہمیں بتائیں