بھارت کے انویسٹی گیٹیو جرنلسٹ یاتش یادیو نے اپنی کتاب میں لکھا ہےکہ افغانستان میں بھارت نے تین وار لارڈز کی خدمات حاصل کی تھیں جن ایک احمد شاہ مسعود شامل تھے۔
بھارتی صحافی یاتش یادیو نے را کے عنوان سے لکھی گئی کتاب میں کہا ہے کہ احمد شاہ مسعود کے علاوہ دیگر دو وارلارڈز اب بھی افغانستان میں کام کررہے ہیں۔
کتاب میں کہا گیا ہے کہ سویت یونین کے خلاف جنگ میں افغان فورس بد دلی کا شکار ہوئی اور کئی دھڑوں میں بٹ گئی،کتاب میں کہا گیا ہے
امریکی ایجنسی ’’سی آئی اے‘‘ اور پاکستان کے مضبوط تعلقات کی وجہ سے بھارت کو افغانستان میں کردار ادا کرنے میں مشکل پیش آرہی تھی۔

Post a Comment
اگر آپ کو کچھ کہنا ہے تو ہمیں بتائیں