ترکی کی مشہور سیریل (ارطغرل) کی حلیمہ سلطان (اسرا بیلگیچ) اپنے سوشل ویب ٹوئیٹر پر لکھا ہے کہ آخر کا ر کشمیر کے آزاد ہونے کے لئے پہلا قدم اٹھایا گیا ۔ کشمیر پاکستان کا حصہ ہے۔ 

اپنے دوسرے میسج میں اس نے کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ہے کہ آئی ایم کشمیر امبیسیڈر،
اور ساتھ میں پاکستان کا نیا نقشہ بھی شئر کیا


Post a Comment

اگر آپ کو کچھ کہنا ہے تو ہمیں بتائیں

 
Top