وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے لبنانی وزیر خارجہ چاربل وہبی کو ٹیلی فون کیا 

اور گزشتہ منگل کو بیروت میں ہونے والے دھماکے کے پرقیمتی جانوں کے ضیاع، ہزاروں زخمیوں اور وسیع پیمانے پر مالی نقصان پر حکومت پاکستان اور عوام کی جانب سے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ 

وزیر خارجہ نے کہا کہ وزیراعظم اور صدر پہلے ہی اس المیہ پر لبنانی قیادت سے ہمدردی اور تعزیت کر چکے ہیں۔

Post a Comment

اگر آپ کو کچھ کہنا ہے تو ہمیں بتائیں

 
Top