صوابی: تربیلا میں پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں دروزبہ 5 جاری ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق مشقوں میں شریک روسی دستے کی توجہ مختلف آپریشنز اور مہارتوں پر مرکوز ہیں
#Pakistan - Russian Federation Special Forces practicing drills & procedures for hostage rescue, cordon & search operations, heli rappelling and sky diving as part of #DRUZHBA-V pic.twitter.com/IA5DP7ena7
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) November 15, 2020
انہوں نے بتایا کہ ریشین فیڈریشن کی خصوصی فورس کے دستے یرغمالیوں کو ریسکیو کرنے کے آپریشن میں شریک ہیں۔ اس کے علاوہ ہیلی ریپلنگ ،اسکائیڈنگ اورسرچ آپریشن بھی مشقوں کا حصہ ہیں۔

Post a Comment
اگر آپ کو کچھ کہنا ہے تو ہمیں بتائیں