پاکستانی اداکارہ مایا علی سوشل میڈیا پر مداحوں کی خوش ہونے کی وجہ بتا دی۔

اداکارہ مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے۔

مایا علی کی جناب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں اداکارہ نے لکھا ہے کہ ’آخر کار موسم سرما آ ہی گیا‘۔

View this post on Instagram

Finally winters are here...🌸🌸

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali) on

 مایا علی کی جانب سے سوشل میڈیا پر سردیوں کے موسم کے آنے پر خوشی کا اظہار کیا گیا ہے ۔

مایا علی کی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے پنک رنگ کی ایک گرم شرٹ پہنی ہوئی ہے۔

اداکارہ کی جانب سے لی گئی مِرر سیلفی میں وہ کافی خوش نظر آ رہی ہیں ۔

اداکارہ نے کیپشن کے اختتام میں  2 پنک رنگ کے پھولوں کے ایموجیز کا بھی استعمال کیا ہے ۔

واضح رہے کہ پاکستان ٹی وی اور فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ مایا علی جلد ہی چھوٹی اسکرین پر نظر آئیں گی۔

Post a Comment

اگر آپ کو کچھ کہنا ہے تو ہمیں بتائیں

 
Top