کراچی: ملک بھر میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1600 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1600 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 12 ہزار 777 روپے ہوگئی ہے۔
صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 13 سو 71 روپے بڑھ کر 95 پہزار 379 روپے ہو گیا ہے، جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 7 ڈالر اضافے سے 1813 ڈالر فی اونس ہے۔

Post a Comment
اگر آپ کو کچھ کہنا ہے تو ہمیں بتائیں