واشنگٹن: امریکی خلائی ادارے ناسا کے خلانوردوں نے عالمی خلائی اسٹیشن پر خلائی چہل قدمی مکمل کرلی۔ دو خلانوردوں نے اسٹیشن کے خراب حصوں کی مرمت بھی کر دی۔

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی خلائی تحقیقی ادارے ناسا کے رابرٹ بہکن اور کرس کسیڈی نے عالمی خلائی اسٹیشن پر 6 گھنٹے تک خلائی چہل قدمی کرکے اسپیش واک مکمل کیا۔

اس دوران انہوں نے آئی ایس ایس کے کچھ حصے تبدیل کئے اور کچھ کی مرمت بھی کی۔

Post a Comment

اگر آپ کو کچھ کہنا ہے تو ہمیں بتائیں

 
Top