پاکستان کو مسلسل نشانہ بنانے والے دہشت گرد گروہوں کی سرگرمیوں سے متعلق اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے، کہ تحریک طالبان پاکستان اور اس سے علیحدگی اختیار کرنے والے گروپ افغانستان میں اپنے ٹھکانوں سے پاکستان 
کو مسلسل نشانہ بنا رہے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان کی قیادت بھی افغانستان سے
 اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے ۔

رپورٹ نے نشاندہی کی کہ یہ تمام دہشت گرد گروہ پاکستان کو نشانہ بنا رہے ہیں اور بے گناہ شہریوں کے قتل میں بھی ملوث ہیں۔

Post a Comment

اگر آپ کو کچھ کہنا ہے تو ہمیں بتائیں

 
Top