بلوچستان حکومت نے صوبے کے دیہی علاقوں کی ترقیاتی کاموں کے لئے رواں مالی سال کے بجٹ میں چار ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔
سرکاری ذرائع کے مطابق لوکل گورنمنٹ کی 74 ترقیاتی سکیمیں دو ارب روپے کی لاگت سے مکمل ہونے کو ہے۔
اسی طرح کوئٹہ شہر کے نواحی علاقے اسپین کریز میں ایک عوامی پبلک پارک 100 ملین روپے کی لاگت سے قائم کیا جائے گا۔

Post a Comment
اگر آپ کو کچھ کہنا ہے تو ہمیں بتائیں