اٹلی نے یورپی یونین کے لیے سفر کرنے والے دیگر ممالک کے مسافروں کے لیے نئی شرائط کا مطالبہ کیا ہے۔
اٹلی کے وزیر صحت نے بتایا کہ اٹلی نے مسافروں میں کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد بنگلہ دیش کے لیے اپنی تمام فلائٹس معطل کردیں۔
ان کا کہنا تھا کہ یورپی ممالک کے علاوہ دیگر کسی ملک کے مسافروں کے لیے سخت قوانین لاگو کرنے کی اشد ضرورت ہے۔
واضح رہے کہ اس ضمن میں اٹلی نے یورپی یونین کے ہیلتھ کمشنر کو مراسلہ لکھ دیا ہے۔

Post a Comment
اگر آپ کو کچھ کہنا ہے تو ہمیں بتائیں