ملک میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے اور اب یہ تعداد149092 ہوگئی ہے۔
گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 2751 نئے مریضوں کے بعد وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 243,599 ہوگئی ہے۔
پنجاب میں85ہزار261،سندھ میں 100900، خیبرپختونخوا میں29406، بلوچستان میں 11099،اسلام آباد میں 13829، گلگت بلتستان میں 1619 اور آزادکشمیر میں 1485 مریض ہیں۔
واضح رہے گزشتہ چوبیس گھنٹے میں مزید 75 اموات کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد پانچ ہزاراٹھاون ہوگئی ہے۔ اس دورن کوروناکے تئیس ہزاردوسوپچپن ٹیسٹ کئے گئے۔

Post a Comment
اگر آپ کو کچھ کہنا ہے تو ہمیں بتائیں