لندن: انگلش بورڈ نےانگلینڈاور پاکستان کےدرمیان سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے مابین پہلا ٹیسٹ میچ مانچسٹر اولڈٹریفورڈ میں5سے9اگست کو کھیلاجائےگا۔ دوسراٹیسٹ13سے17 اور تیسراٹیسٹ21سے25اگست کوکھیلاجائےگا، جبکہ تینوں ٹی ٹوئنٹی میچز بلترتیب 28، 30 آگست اور 01 ستمبر کو اولڈٹریفورڈ میں ہی کھیلے جائیں گے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

Post a Comment
اگر آپ کو کچھ کہنا ہے تو ہمیں بتائیں