اسلام آباد: لاہور میں ٹریفک پولیس اہلکار کیساتھ بد تمیزی کرنے والی خاتون کی شناخت ہوگئی،
کرنل کی بیوی پارٹ-2 کے نام سے مشہور خاتون کون نکلی؟
لاہور میں ٹریفک وارڈن پر ہاتھ اٹھانے والی خاتون کی شناخت ہوگئی، 29 سالہ رئیسہ مسعود نیو گارڈن ٹاون کی رہائشی ہے۔
تفصیلات کے مطابق آج خاتون کی ٹریفک وارڈن سے بدتمیزی کا ایک اور واقع سامنے آگیا تھا۔
لاہور میں پیش آنے والے اس واقعے میں ٹریفک وارڈن نے ایک خاتون کو غلط پارکنگ کرنے پر روکا جس پر خاتون غصے سے آگ بگولہ ہو گئی۔

Very bad
ReplyDelete