گزشتہ روز اسرائیل نے اوپیک-16 نامی نیا جاسوس سیارہ خلا میں بھیجا ہے۔

غیر ملکی خبر راساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزارت دفاع اورخلائی صنعتوں کے محکمے نے ایک بیان میں کہاکہ یہ خلائی جہاز ملک کی ملٹری انٹیلی جنس کو اعلیٰ معیارکی نگرانی کی سہولت فراہم کرے گا۔

Post a Comment

اگر آپ کو کچھ کہنا ہے تو ہمیں بتائیں

 
Top