فلپائن کےصوبے سولو کے شہر جولو میں آج دو بم دھماکوں میں 9 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے۔
چینی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن کی فوج اور پولیس نے بتایا کہ پیر کو پہلا دھماکہ صوبہ سولو کے دارالحکومت جولو میں گراسری سٹور کے سامنے مصروف گلی میں ہوا، جبکہ دوسرا دھماکہ ایک گھنٹے بعد گراسری سٹور سے 70 کلومیٹر کے فاصلے پر ایک چرچ کے باہر ہوا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہو گئے.
Post a Comment
اگر آپ کو کچھ کہنا ہے تو ہمیں بتائیں