روس میں ایک دن میں 111 اموات سے مجموعی جانی نقصان 17 ہزار 25 جبکہ مصدقہ مریضوں کی تعداد 9 لاکھ 86 ہزار کے قریب پہنچ گئی
مہلک وائرس سے بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1 ہزار 21 افراد موت کے منہ میں گئے ہیں جس کے بعد مجموعی جانی نقصان 62 ہزار 750 تک ہو گیا ہے۔ ایک دن میں 77 ہزار نئے کیسسز کے بعد مجموعی متاثرین کی تعداد 34 لاکھ 68 ہزار تک ہو گئی ہے۔
ایران میں کل 110 افراد موت کے منہ میں گئے ہیں، ملک میں 3 لاکھ 72 ہزار افراد میں وائرس کا تعین ہوا ہے۔
روس میں ایک دن میں 111 اموات سے مجموعی جانی نقصان 17 ہزار 25 جبکہ مصدقہ مریضوں کی تعداد 9 لاکھ 86 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔

Post a Comment
اگر آپ کو کچھ کہنا ہے تو ہمیں بتائیں