کے پی کے کے ضلع کوہاٹ میں تیسری کامیابی، تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت، او جی ڈی سی ایل
سیاب کنواں نمبر 1 کی کھدائی اور ساخت کے مطابق یہاں سے ابتدائی طو ر پر یومیہ 1.6 ایم ایم ایس سی ایف ڈی گیس اور 12 بیرل کنڈنسیٹ کی پیداوار حاصل ہو گی۔ جبکہ اس ویل کا ہیڈ فلوئینگ دباو190 پی ایس آئی ہوگا ۔
ملک میں ایکسپلوریشن کارروائیوں سے ہائیڈروکاربن کے ذخائر میں خاطر خواہ اضافہ ہو گا اور ملک میں تیل اور گیس کے طلب و رسد کے فرق کو کم کرنے میں بہت مدد ملے گی۔
ا) او جی ڈی سی ایل کی ضلع کوہاٹ میں تیسری کامیابی، تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت— Petroleum Division, MOE (@Official_PetDiv) August 28, 2020
سیاب کنواں نمبر 1 کی کھدائی اور ساخت کے مطابق یہاں سے ابتدائی طو ر پر یومیہ 1.6 ایم ایم ایس سی ایف ڈی گیس اور 12 بیرل کنڈنسیٹ کی پیداوار حاصل ہو گی۔ جبکہ اس ویل کا ہیڈ فلوئینگ دباو190 پی ایس آئی ۔ pic.twitter.com/MfHf1hgOqJ
Post a Comment
اگر آپ کو کچھ کہنا ہے تو ہمیں بتائیں