مانچسٹر: پہلے ٹی 20 میں پاکستان نے انگلینڈکےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کیا ہے۔
مانچسٹر میں کھیلے جارہے تین میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ کو ترجیح دیتے ہوئے میزبان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔


Post a Comment

اگر آپ کو کچھ کہنا ہے تو ہمیں بتائیں

 
Top