نگلینڈ  نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ  کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔  نائب کپتان بین اسٹوکس کی جگہ اولی رابنسن اسکواڈ میں شامل کرلیے گئے ہیں۔

انگلینڈ ٹیسٹ اسکواڈ کے نام یہ ہے۔

جو روٹ (یارکشائر) کیپٹن ، جیمز اینڈرسن (لنکاشائر) ، جوفرا آرچر (سسیکس) ، ڈومینک بیس (سومرسیٹ) ، اسٹورٹ براڈ (ناٹنگھم شائر) ، روری برنس (سرے) ، جوس بٹلر (لنکاشائر) ، جاک کرولی (کینٹ) ، سیم کررن (سرے) ، اولی پوپ (سرے) ، اولی رابنسن (سسیکس) ، ڈوم سیبلے (وارکشائر) ، کرس ووکس (وارکشائر) ، مارک ووڈ (ڈرہم)۔


Post a Comment

اگر آپ کو کچھ کہنا ہے تو ہمیں بتائیں

 
Top