ارطغرل غازی میں نمایاں کردار کرنے والی حلیمہ خاتون (اسرا بلجک) نے سوشل ویب سایٹ ٹوئٹر پر تمام پاکستانوں کو یوم آزادی مبارک دی ہے
ارطغرل غازی میں نمایاں کردار کرنے والی حلیمہ خاتون (اسرا بلجک) کی طرف سے پاکستان کو یوم آزادی مبارک#HappyBirthdayDearPakistan #PakistanZindabad pic.twitter.com/JV8nufGbt8— ترکی اردو (@TurkeyUrdu) August 13, 2020
حلیمہ خاتون (اسرا بلجک) نے پاکستان کی یوم آزادی کی مناسبت سے سبز دوپٹہ جبکہ سفید قمیص پہنی ہے

Post a Comment
اگر آپ کو کچھ کہنا ہے تو ہمیں بتائیں