پاکستان کے خوبصورت لوگوں کو آزادی مبارک ہو۔ آپ لوگوں کی خوشحالی ہو اور ہمیشہ امن سلامت رہے۔ ترگت ” سینگز کوسکن “
ترک ڈرامہ سیریل ” ارتغرل“ میں ترگت کا کردار ادا کرنے والے اداکار ” سینگز کوسکن “ پاکستان میں بے حد مقبول ہو چکا ہیں اور مداح ان سے اپنی محبت کا اظہار سوشل میڈیا کے ذریعے بھی کرتے دکھائی دیتے ہیں ، ارتغرل کی مقبولیت نے ترک فنکاروں کیلئے پاکستان کے درواز ے بھی کھول دیئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق آ ج ملک بھر میں آزادی کا جشن منایا جارہا ہے جبکہ گزشتہ رات 12 بجتے ہی تاریخی مقامات پر آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا جسے دیکھنے کیلئے شہری گھروں سے نکل آئے ۔ جشن آزادی کے موقع پر ترک اداکار سینگز کوسکن کا پیغام بھی سامنے آ گیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے ”پاکستان کے خوبصورت لوگوں کو آزادی مبارک ہو۔ آپ لوگوں کی خوشحالی ہو اور ہمیشہ امن سلامت رہے“
Happy independence to the lovely people of Pakistan. May you people prosper & may Peace Prevail always there.— Cengiz Coskun (@CengizCoskuun) August 14, 2020
.
.
.
.
#HappyBirthdayDearPakistan#14AugustAzadiDay#HappyIndependenceDay #independencedayPakistan pic.twitter.com/cL3iXutWEj

Post a Comment
اگر آپ کو کچھ کہنا ہے تو ہمیں بتائیں