تمام اہلِ پاکستان کو جشنِ آزادی مبارک۔ ارطغرل غازی (إنجين آلتان)

ارطغرل غازی کا کردار نبھانے والے إنجين آلتان نے استنبول میں پاکستان کے قونصل جنرل بلال خان پاشا کی دعوت پر قونصلیٹ کا دورہ کیا اور پاکستان کے یوم آزادی پر اردو میں مبارکباد کا پیغام دیا۔ ٖ



اس موقع پر انھیں پاکستان سے متعلق کتاب بھی تحفے میں دی گئی۔


Post a Comment

اگر آپ کو کچھ کہنا ہے تو ہمیں بتائیں

 
Top