فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا نے فٹبال ورلڈ کپ 2022 کا شیڈول کنفرم کردیا۔
فٹبال ورلڈ کپ اکیس نومبر 2022 سے شروع ہوگا 
افتتاحی میچ قطر کی ٹیم کھیلے گی جبکہ ایونٹ کا فائنل اٹھارا دسمبر کو کھیلا جائے گا۔
فیفا ورلڈ کپ 2022 میں اکیس نومبر سے دو دسمبر تک ہر روز چار میچز ہوں گے، گروپ راؤنڈ میں پہلا میچ دن ایک بجے، دوسرا میچ شام چاربجے، تیسرا ساتھ اور آخری میچ رات دس بجے شروع ہوگا،
اس حوالے سے فیفا کا کہنا ہے کہ یہ ایونٹ سابقہ ایونٹس کی طرح کامیاب ہوگا۔


Post a Comment

اگر آپ کو کچھ کہنا ہے تو ہمیں بتائیں

 
Top