میمنہ: افغانستان کے شمالی صوبہ فریاب کے صدر مقام میمنہ شہر میں سوموار کی شام کو مسجد پرفائرنگ۔
پولیس کے ترجمان عبدالکریم یوراش کا نجی نیوز سے کہنا تھا کہ عسکریت پسندوں کی مسجد پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 نمازی شہید جبکہ 3 زخمی ہوگئے ہیں۔
یوراش نے میڈیا کو بتایا کہ طالبان گروہ کے ساتھ منسلک عسکریت پسندوں نے صوبہ فریاب کے صدر مقام میمنہ شہر میں سوموار کی شام کو مسجد پر گولیوں کی بوچھاڑ کردی، جس سے 4 عبادت گزار شہید جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔

ALLAH hedayat dy in ko
ReplyDelete