مشیر تجارت رزاق داود نے کہا ہے کہ معروف برانڈ ھوگو باس نے پاکستان کی ایک کمپنی کو کھیلوں کے لباس کا پہلا آرڈر دیا ہے۔
ایک ٹویٹ میں انہوں نے اس کامیابی کو پاکستان ریڈی میڈ گارمنٹس مینو فیکچرز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کی کوششوں کا نتیجہ قرار دیا ہے،
جس نے گزشتہ سال لاہور میں 35 واں آئی اے ایف فیشن کنونشن منعقد کیا تھا۔

Post a Comment
اگر آپ کو کچھ کہنا ہے تو ہمیں بتائیں