افغانستان کے قائم مقام وزیرخارجہ محمد حنیف اتمر نے افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان کی حمایت کو سراہا ہے۔

انہوں نے ایک ٹویٹر پیغام میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور دفترخارجہ کا نقطہ نظر عوام سے شیئر کیا کہ پرامن اور مستحکم افغانستان نہ صرف افغانستان بلکہ پورے خطے میں ترقی وخوشحالی کے نئے مواقع پیدا کرنے کیلئے ناگزیر ہے۔



Post a Comment

اگر آپ کو کچھ کہنا ہے تو ہمیں بتائیں

 
Top