وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت لاہور میں صوبہ پنجاب میں امن وامان، اشیائے ضروریہ کی دستیابی اور ان کی قیمتوں اور فلاحی منصوبوں کے حوالے سے اعلی سطح اجلاس ہوا۔
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ انصاف، تعلیم اور صحت کی سہولیات کی فراہمی اور بنیادی سطح پر عوام کو بااخیتار بنانا اور انہیں نمائندگی دینے سے ہی بہتر طرز حکومت اور عوامی خدمت کو یقینی بنایا جا سکتا ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ عوامی سہولیات کی فراہمی کا مقصد غرباء اور نادار افراد کی خدمت کرنا ہے۔ فلاحی ریاست کی طرف سفر ہی قوم کی خوشحالی کا سفر ہے۔
وزیر اعظم نے بچوں اور خواتین کے ساتھ زیادتیوں کے واقعات پر گہری تشویش کا اظہارکیا۔
انہوں نے نشہ آور مصنوعات فروخت کرنے والے عناصر اور قبضہ مافیا کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا حکم دیا۔
انصاف، تعلیم اور صحت کی سہولیات کی فراہمی اور بنیادی سطح پر عوام کو بااخیتار بنانا اور انہیں نمائندگی دینے سے ہی بہتر طرز حکومت اور عوامی خدمت کو یقینی بنایا جا سکتا ہے۔عوامی سہولیات کی فراہمی کا مقصد غرباء اور نادار افراد کی خدمت کرنا ہے۔— PTV News (@PTVNewsOfficial) September 15, 2020
1/3@ImranKhanPTI pic.twitter.com/ht7pN7yZ5s
انہوں نے نشہ آور مصنوعات فروخت کرنے والے عناصراور قبضہ مافیا کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا حکم دیا۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت لاہور میں صوبہ پنجاب میں امن وامان، اشیائے ضروریہ کی دستیابی اور ان کی قیمتوں اور فلاحی منصوبوں کے حوالے سے اعلی سطح اجلاس۔— PTV News (@PTVNewsOfficial) September 15, 2020
3/3@ImranKhanPTI pic.twitter.com/g8kGT4MZNB
Post a Comment
اگر آپ کو کچھ کہنا ہے تو ہمیں بتائیں