ترکی: ترکی کی مشہور ڈرامہ سیریل ارطعرل غازی کے مایاناز اداکار چنگیز کوسکن (ترگت) نے عمران خان کی تقریر کو شاندار قرار دیا۔
تفصیلات کے مطابق ترک اداکار چنگیز کوسکن (ترگت) نے اپنے سوشل میڈیا کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی شاندار تقریر میں ان تمام پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا۔
جس سے عالمی برادری تشویش کا شکار ہے۔
اسلامو فوبیا ، کشمیر ، منی لانڈرنگ ، تنازعات ، کوڈ 19 اور مظلومیت جو دنیا کی اکثریت سے وابستہ ہے۔
انہوں نے مزید لکھا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان ایک سچے عالمی رہنما کی طرح بولا۔ ما شاء اللہ
PM Imran Khan's brilliant speech covered all aspects that concern the global community. Islamophobia, Kashmir, Money laundering, Conflicts, Covid-19 & Oppression that relate to the majority of world's populace.#PMImranKhanAtUNGA spoke like a true global leader. Masha'ALLAH pic.twitter.com/5lz2UPfxL0
— Cenğiz Coşkun (@cngzcskn_tr) September 25, 2020

Post a Comment
اگر آپ کو کچھ کہنا ہے تو ہمیں بتائیں