مانچسٹر: تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی کیلئے ٹیم میں 3 تبدیلیاں کی گئی ہیں، سابق کپتان سرفراز احمد کو موقع مل گیا ہے جب کہ محمدعامر کی جگہ وہاب ریاض ٹیم میں شامل ہوئے ہیں، نوجوان حیدرعلی بھی ٹی20انٹرنیشنل میں ڈیبیو کررہے ہیں۔
پاکستانی ٹیم کے پاس انگلینڈ میں کلین سوئپ سےبچنےکا آخری موقع ہے، انگلش ٹیم کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے، پہلا میچ بارش کے باعث منسوخ ہوگیا تھا۔

واضح رہے کہ قومی ٹیم اب تک دورے پر ایک میچ بھی نہیں جیت سکی۔



Post a Comment

اگر آپ کو کچھ کہنا ہے تو ہمیں بتائیں

 
Top