اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی عاصم سلیم باجوہ کا استعفیٰ منظور نہیں کیا۔
وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ لیفٹنٹ جنرل(ر) عاصم باجوہ کی جانب سے جو ثبوت اور وضاحت پیش کی گئی ہے میں اس سے مطمئن ہوں۔
لہذا وزیر اعظم نے عاصم سلیم باجوہ کو بطور معاون خصوصی کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔
Post a Comment
اگر آپ کو کچھ کہنا ہے تو ہمیں بتائیں