آپ نے فٹبال میں تو اکثر کھلاڑیوں کو دیکھا ہو گا وہ گول کرنے یا میچ جیتنے کے بعد ایتھلیٹ کی طرح خوشی کا اظہار کرتے ہیں لیکن کرکٹ میں شاید ایسا کم ہی دیکھا ہو۔
کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) کے ایک میچ کے دوران کیون سنکلیئر نے اپنے مخصوص انداز میں خوشی کا اظہار کیا جسے دیکھ کر سب حیران رہ گئے
کرکٹ میں آپ نے بلے بازوں کی جانب سے منفرد شاٹس، فیلڈرز کی جانب سے شانداز کیچز اور بولرز کی جانب سے بلے بازوں کو گھماتی پھراتی گیند بازی کرتے دیکھا ہو گا لیکن آج ہم آپ کو ایک منفرد بولر کے بارے میں بتائیں گے۔
جی ہاں! کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) کے دوران ایک بولر نے وکٹ کی خوشی کا اظہار اس انداز میں کیا جو شاید ہی آپ نے کرکٹ میں دیکھا ہو۔
کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں کھیلنے والے بولر کیون سنکلیئر وکٹ لیکر کلابازی کھا کر خوشی کا اظہار کرتے ہیں۔ لیکن گیانا ایمازون وارئیرز اور بارباڈوس ٹرائیڈینٹس کے درمیان کھیلے گئے۔ میچ میں کیون سنکلیئر نے وکٹ لینے کے بعد ڈبل قلابازی کھا کر سب کو حیران کر دیا۔
Kevin Sinclair knows how to celebrate! 🤸♂️ #CPL20pic.twitter.com/jdRfmTlS8i— ESPNcricinfo (@ESPNcricinfo) September 1, 2020
Not the kind of turn and bounce you expect on a cricket field 🤸 pic.twitter.com/MPRgDnW8Tt— ICC (@ICC) September 4, 2020

Post a Comment
اگر آپ کو کچھ کہنا ہے تو ہمیں بتائیں