وزیراعظم عمران خان سے پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر پارٹی رہنماؤں کی ملاقات۔
ملاقات میں سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان، وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی، وزیر دفاع پرویز خٹک، وزیر تعلیم شفقت محمود، وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر، وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم اور مشیر برائے احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر بھی شریک تھے۔
ملاقات میں سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے اجلاس میں پارلیمانی اور قانون سازی سے متعلقہ امور پر بریفنگ دی۔
Post a Comment
اگر آپ کو کچھ کہنا ہے تو ہمیں بتائیں