آذربائیجان کی فوج کا آرمینیائی مسلح افواج کی کئی ٹینکوں اورگاڑیوں اور بکتر بند گاڑیوں پر قبضہ کر لیا۔
آذربائیجان کی وزارت دفاع نے ایک ویڈیو فوٹیج کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے جس میں دکھایا گیا ہے جس میں آزربائیجان کی فوج کے ساتھ جھڑپوں کے دوران، آرمینیائی فوجیں فوزولی شہر اور سیبریل شہر سے شکست خوردہ آرمینیا میدان جنگ میں اپنا اسلحہ چھوڑ کر بھاگ گئی۔
شکست سے دوچار آرمینیا کی فوج اپنے ہتھیار، گاڑیاں، بکتر بند گاڑیاں اور ٹینک بھی میدان جنگ میں چھوڑ کر بھاگ گئی
جس کے بعد آذربائیجان کی فوج نے آرمینیا کے ہتھیاروں، ٹینکوں اور بکتربند گاڑیوں پر قبضہ کر لیا۔

Post a Comment
اگر آپ کو کچھ کہنا ہے تو ہمیں بتائیں