چین میں ایک سوئمنگ پول میں ریسٹورنٹ کھل گیا، جہاں گاہکوں کوپانی کے اندر انجوائے کرتے ہوئے خود پکا کرکھانے کی سہولت بھی میسر ہے۔
چین میں ایک سوئمنگ پول میں ریسٹورنٹ کھل گیا، جہاں گاہکوں کوپانی کے اندر انجوائے کرتے ہوئے خود پکا کرکھانے کی سہولت بھی میسر ہے۔
چین کے شہر چونگ چنگ میں ایک ایسا سوئمنگ پول ہے جس میں سیاح ٹھنڈے پانی میں گرما گرم کھانے پکا اور کھا سکتے ہیں۔
اس منفرد ریسٹورنٹ کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سوئمنگ پول کے ٹھنڈے ٹھنڈے پانی میں پلاسٹک کی ٹیبل میں چولہا اور کچن کا دیگر سامان رکھا گیا جبکہ گاہکوں کے بیٹھنے کیلئے کرسیاں بھی ٹیبل کیساتھ اٹیچ ہیں۔ گاہک یہاں اپنی مرضی کی ڈش بنا اور کھا سکتے ہیں۔
ریسٹورنٹ کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سوئمنگ پول کے ٹھنڈے ٹھنڈے پانی میں پلاسٹک کی ٹیبل میں چولہا اور کچن کا دیگر سامان رکھا گیا جبکہ گاہکوں کے بیٹھنے کیلئے کرسیاں بھی ٹیبل کیساتھ اٹیچ ہیں۔
Post a Comment
اگر آپ کو کچھ کہنا ہے تو ہمیں بتائیں