وزیراعظم عمران خان آج کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔
تفصلات کے مطابق وزیراعظم کوئٹہ میں صوبہ بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ہونے والے نقصانات، ریلیف اقدامات اور صوبے میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کریں گے۔
وزیراعظم کوئٹہ میں بلوچستان کی صوبائ کابینہ کے ممبران سے بھی ملاقات کریں گے۔
وزیراعظم عمران خان آج کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔— Prime Minister's Office, Pakistan (@PakPMO) September 11, 2020
وزیراعظم کوئٹہ میں صوبہ بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ہونے والے نقصانات، ریلیف اقدامات اور صوبے میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کریں گے۔ pic.twitter.com/OfEvWXGkdX

Post a Comment
اگر آپ کو کچھ کہنا ہے تو ہمیں بتائیں