ماسکو میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے آئے ہوئے ممبر ممالک کے وزرا کے ساتھ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے ویڈیو لنک میٹنگ کی۔

اس اجلاس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ایس سی او کے تمام ممبر ممالک کے وزرائے خارجہ نے شرکت کی۔

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے ماسکو میں وزرائے خارجہ کا استقبال کیا۔

شنگھائی تعاون تنظیم علاقائی روابط کے فروغ اور ممبر ممالک کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون کے لئے ایک بہت اہم فورم بن گیا ہے۔




Post a Comment

اگر آپ کو کچھ کہنا ہے تو ہمیں بتائیں

 
Top