آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ازبکستان کے نائب وزیراعظم سردار عمر ذکاوف نے ملاقات کی ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور خصوصاً سیکیورٹی اور روابط پر بات چیت ہوئی۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ازبکستان کے نائب وزیراعظم سردار عمر ذکاوف کی ملاقات۔علاقائی سلامتی سمیت باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال۔ازبک نائب وزیراعظم نے خطے میں امن کے لئے پاک فوج کی کوششوں کو سراہا۔آئی ایس پی آر pic.twitter.com/q2nYldlUFr— PTV News (@PTVNewsOfficial) September 10, 2020
ازبکستان کے نائب وزیراعظم نے خطے میں امن و استحکام کے لیے پاک فوج کی کاوشوں کو سراہا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال ہوا۔
Post a Comment
اگر آپ کو کچھ کہنا ہے تو ہمیں بتائیں