اداکارہ مہوش حیات نے کہاہے کہ تکلیف دینے والا بھول جاتا ہے لیکن سہنے والے کوہمیشہ یاد رہتا ہے۔
“The axe forgets but the tree remembers... ”#karmaisreal 🧨#patienceispower 🔥 pic.twitter.com/Oo8q7JFVx5— Mehwish Hayat TI (@MehwishHayat) August 18, 2020
اداکارہ نے اپنی خوبصورت تصویرسوشل ویب ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ”کلہاڑی کاٹ کر بھول جاتی ہے لیکن کٹے ہوئے درخت کو یاد رہتا ہے۔
Post a Comment
اگر آپ کو کچھ کہنا ہے تو ہمیں بتائیں