سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر چیئرمین سی پیک اتھارٹی نے ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا کہ گوادر میں یوم آزادی کی تقریبات میں بھرپور جوش و جذبہ دیکھنے کو ملا۔ یوم آزادی پر گوادر میں قائد اعظم اور دیگر قائدین کے پورٹریٹس لگائے گئے۔
In case you didn’t get to see how #Gwadar celebrated Independence Day,watch this¬ice the high spirits. Gwadar getting transformed. #cpec pic.twitter.com/FZP1iuxQhX— Asim Saleem Bajwa (@AsimSBajwa) August 16, 2020
انہوں نے مزید کہا کہ گوادر کے عوام کا جوش و خروش دیدنی تھا۔ بدلتے ہوئے گوادر کو ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے۔
