وزیر اعظم عمران خان کا اور صدر ڈاکٹر عارف علوی شیخوپورہ میں ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار
شیخوپورہ ریلوے پھاٹک پر مسافر بس ٹرین کی زد میں آنے سے16 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے۔ مسافر بس میں مقامی سکھ سوار تھے۔ سچا سوڈا ریلوے پھاٹک کراسنگ پرمسافر بس کراچی سےلاہور آنے والی شاہ حسین ایکسپریس سےٹکرا گئی۔
وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز کا شیخوپورہ ٹرین حادثے پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔
قیمتی جانوں کے ضیاع پر  دلی افسوس اور غم زدہ خاندانوں سے تعزیت، سکھ یاتریوں کی وفات پر متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار، وزیر اطلاعات ونشریات کی زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔

Post a Comment

اگر آپ کو کچھ کہنا ہے تو ہمیں بتائیں

 
Top