وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی کی صورت حال کےحوالےسےجائزہ لیا گیا۔
وزیراعظم عمران خان نے آزاد جموں کشمیر قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں انسانی حقوق کی سنگین کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور عالمی برادری سے نوٹس لینے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے، پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملے کو ناکام  بنانے والے بہادر اہلکاروں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراج تحسین پیش۔ ملک کی سالمیت کی حفاظت ہر قیمت پر کی جائے گی۔ پاکستان پر امن ہمسائیگی پر یقین رکھتا ہے تاہم اپنے عوام اور ملک کی حفاظت کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔

Post a Comment

اگر آپ کو کچھ کہنا ہے تو ہمیں بتائیں

 
Top