یورپی یونین کی پی آئی اے کو 3 جولائی تک آپریشن کی اجازت


حکومت پاکستان کی کاوشوں سےیورپی یونین نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کو 3 جولائی تک آپریٹ کرنے کی اجازت دے دی۔ پی آئی اے کو یکم تا تین جولائی برطانیہ اور یورپ لینڈ اور اوور فلائینگ کی تا حکم ثانی اجازت مل گئی۔
ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ وزارت خارجہ، پاکستان کے سفیر اور پی آئی اے انتظامیہ مسلسل یورپین حکام سے رابطے میں ہیں۔

Post a Comment

اگر آپ کو کچھ کہنا ہے تو ہمیں بتائیں

 
Top