ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے حکو متی اقدامات جاری ۔۔۔ٹڈی دل سے متاثرہ علاقوں کا سروے اور سپرے کا کام جاری ہے۔ ٹڈی دل کے خلاف آپریشن کیلئے 26 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ آپریشن میں 650 سپرے گاڑیاں اور 5 ہزار افراد حصہ لے ر ہے ہیں۔
وفاقی وزیر سید فخر امام کی میڈیا بریفنگ۔ آپریشن میں ہیلی کاپٹرز اور ہوائی جہاز بھی استعمال کیے جا رہے ہیں۔
نیشنل لوکسٹ کنٹرول سنٹر کے مطابق ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے متاثرہ علاقوں میں آپریشن اور سروے کا کام جاری۔۔ 9 کروڑ ایکڑسے زائد رقبےپر سروے 22 لاکھ 92 ہزار ایکڑ پر آپریشن مکمل 32 اضلاع کے متاثرہ علاقوں میں 966 ٹیمیں مہم میں حصہ لے رہی ہیں۔۔

Post a Comment
اگر آپ کو کچھ کہنا ہے تو ہمیں بتائیں