دورہ انگلینڈ کے دوران شائقین کی گراؤنڈ میں کمی محسوس ہوگی، فواد عالم


لندن: قومی کرکٹ ٹیم کے مایانازبیٹسمین فواد عالم نے کہا ہے کہ دورہ انگلینڈ کے دوران شائقین کی گراؤنڈ میں کمی محسوس ہوگی۔
فواد عالم کا کہنا تھا کہ شائقین کی گراؤنڈ میں کمی محسوس ہوگی، کیونکہ شائقین کرکٹ نے ہمیشہ ہماری ٹیم کو سپورٹ کیا ، کھلاڑیوں کو اگلے دو ماہ تک ایک ساتھ ہی رہنا ہے، خود کو ایک فیملی سمجھ رہے ہیں، ٹیم میں سب ایک دوسرے کی مڈ کڑہے ہیں، ٹریننگ اور قیام کے دوران ایس او پیز کا مکمل خیال رکھیں گے، امید ہے کہ ٹور خوشگوار انداز میں ختم ہوگا، فیملی کی یاد تو آئے گی لیکن کیلئے قربانیاں دینا پڑتی ہیں۔

Post a Comment

اگر آپ کو کچھ کہنا ہے تو ہمیں بتائیں

 
Top