سائرہ یوسف کا ہالی وڈ فلم ٹھکرانے کے بارے میں انکشاف A+ A- Print Email معروف اداکارہ سائرہ یوسف نے ہالی وڈ فلم کی پیش کش ٹھکرانے بارے انکشاف کر دیا۔ انہوں نے ایچ ایس وائے کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ انہیں ہالی وڈ سے فلم کے لیے پیشکش ہوئی، لیکن انہوں نے اسے ٹھکرا دیا کیونکہ اس میں اس کا کردار بہت بولڈ تھا۔
Post a Comment
اگر آپ کو کچھ کہنا ہے تو ہمیں بتائیں